قومی شاہراہ 70
قومی شاہراہ 70 (National Highway / N-70) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پنجاب کے شہر ملتان سے براستہ ڈیرہ غازی خان اور لورالائی بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ تک جاتی ہے۔[1] اس کا کل لمبائی 440 کلومیٹر ہے جس میں 254 کلومیٹر بلوچستان میں جبکہ 186 کلومیٹر پنجاب میں ہے۔ یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[2][3]
این-70 | |
---|---|
ملتان–قلعہ سیف اللہ شاہراہ | |
معلومات شاہراہ | |
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی | |
لمبائی | 440 کلومیٹر (270 میل) |
بڑے جنکشن | |
شمالی حد | ملتان |
جنوبی حد | قلعہ سیف اللہ |
ہائی وے نظام | |
پاکستان کی قومی شاہراہیں |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2014.
- ↑ "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014.
- ↑ "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated". Nation. 30 April 2014. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014.
مزید دیکھیےترميم
بیرونی روابطترميم
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'ماڈیول:Navbox/تراجم' not found۔