قومی شاہراہ 80 (National Highway 80 / N-80) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو دار الحکومت اسلام آباد سے براستہ تحصیل فتح جنگ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ تک جاتی ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[2][3]

Pakistan N-80.svg
این-80
اسلام آباد کوہاٹ شاہراہ
معلومات شاہراہ
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
لمبائی146 کلومیٹر (91 میل)
بڑے جنکشن
شمالی حداسلام آباد
جنوبی حدکوہاٹ
ہائی وے نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں

پاکستان موٹروے

حوالہ جاتترميم

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2014. 
  2. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF). National Highway Authority (Pakistan). 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 
  3. "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated". Nation. 30 April 2014. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014. 

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم