قومی طبی کونسل (انگریزی: National Council for Tibb) ایک انجمن ہے جو یونانی، آیور ویدک اینڈ ہومیوپیتھک پریکٹیشنرز ایکٹ، 1965، کے سیکشن 3 کے تحت قائم ہوئی[1] تاکہ یونانی، آیور وید اور ہومیو پیتھی کے نظامِ طب کو عام کیا جا سکے۔ یہ کونسل طب یونانی اور آیور وید کی تعلیم و امتحان، نصاب تیار کرنے اور امتحان پاس کرنے والے اطباء/حکماء اور ویدوں کی رجسٹرین کی ذمہ دار ہے۔[2]

قومی طبی کونسل
مخففNCT
قِسمطبِ یونانی
مقام
ارکانhip22
صدر
حکیم محمد احمد سلیمی
نائب صدر
حکیم سراج الدین چانڈیو
وابستگیاںاعلی تعلیمی کمیشن پاکستان
ویب سائٹhttps://www.nct.gov.pk

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Unani, Ayurvedic and Homoeopathic Practitioners Act, 1965 (Act No."۔ nasirlawsite.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-18
  2. Bhattacharya، Arup (20 جنوری 2012)۔ A Compendium of Essays on Alternative Therapy۔ ISBN:9789533078632