قومی عجائب گھر اسکندریہ
قومی عجائب گھر اسکندریہ (انگریزی میں: Alexandria National museum) اسکندریہ، مصر میں ایک عجائب گھر ہے۔ اس عجائب گھر کا افتتاح 31 دسمبر 2003ء کو حسنی مبارک نے کیا تھا اور اس کی عمارت تجدید شدہ اطالوی طرز کے محل میں واقع ہے جو کہ تارک الحریہ گلی میں واقع ہے۔ [1][2] پہلے اس عمارت میں امریکی قونصلیٹ خانہ ہوا کرتا تھا۔ [1]
قومی عجائب گھر اسکندریہ | |
---|---|
قومی عجائب گھر اسکندریہ | |
سنہ تاسیس | 2003 |
محلِ وقوع | اسکندریہ, مصر |
نوعیت | آثار قدیمہ میوزیم |
نگار خانہ
ترمیم-
خاندان کے ساتھ ویشکا کا مجسمہ
-
اُشبتی روٹی گوندھ رہی ہے۔
-
نیلے اور سبز رنگ میں ہار
-
موزیک پورٹریٹ، بطلیمی سوم کی بیوی ملکہ بیرنیس دوم کی نمائندگی کرتا ہے۔
-
رومن شہنشاہ کاراکلا کا مجسمہ، فرعونی سر کا لباس پہنے ہوئے ہے۔
-
اونی اور کتان کے کپڑے کا ٹکڑا آٹھویں صدی
- ^ ا ب Andrew Humphreys (1 ستمبر 2011)۔ Top 10 Cairo and the Nile۔ Penguin۔ ص 113۔ ISBN:978-0-7566-8733-5۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-25
- ↑ Dan Richardson؛ Daniel Jacobs (1 ستمبر 2011)۔ The Rough Guide to Cairo & the Pyramids۔ Penguin۔ ص 248۔ ISBN:978-1-4053-8637-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-25