قومی عوامی تحریک
قومی عوامی تحریک ((سندھی: قومي عوامي تحريڪ)) جسے سندھی عوامی تحریک بھی کہا جاتا ہے سندھ، پاکستان بائیں بازو کی ایک سیکولر اور ترقی پسند سیاسی جماعت ہے، جس کے صدر ایاز لطیف پلیجو ہیں۔[1]
صدر | ایاز لطیف پلیجو |
---|---|
چیئرمین | رسول بخش پلیجو |
تاسیس | 5 مارچ 1970ء |
صدر دفتر | پلیچو ہاؤس، قاسم آباد، حیدرآباد، سندھ، پاکستان |
نظریات | • سوشل ڈیموکریسی • اشتراکیت • سندھی قوم پرستی • Progressivism • سیکولرازم · اشتمالیت |
سیاسی حیثیت | Left-wing |
ویب سائٹ | |
Official webpage |
"قومی عوامی تحريک 5 مارچ 1970ء میں حيدرآباد،سندھ میں رہنے والے ایک قانون دان،ليکھاری،اور دانشور نے بنائی۔ اس پارٹی کے پہلے چيئرمين رسول بخش پليجو ہیں۔
تاريخ
ترمیمقومی عوامی پارٹی نے ہمیشہ سندھ عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کرتی رہے ہیں۔اس نے ماضی میں بھی مختلف تحریکوں میں بھی حصہ لیا۔ جن کے نام نیچے دئے گئے ہیں۔
1) نيلام بند کریں تحريک
2) سندھ ووٹر لسٹ تحريک
3) ايم آر ڈی
4) صحافی تحريک
5) مخالف شہری دہشت گردی خلاف تحريک
6) کالا باغ ڈيم تحريک
7) تهل کينال تحريک
8) مہاجر صوبہ خلاف تحریر
نظريہ
ترمیمقومی عوامی تحريک سرمايہ دارانہ نظام،فوجی حکومت، سامراج،آمريت،دهشتگردی،لا قانونيت،کرپشن،نسل پرستی اس کے خلاف ہميشہ سخت رويہ رکھا ہے۔
عوامی تحريک ہميشہ پاکستان کو مضبوط کرنا چاہا ہے۔ اس نے ہمیشہ ہندوں،عيسائيوں اور اقلیت کو ایک پليٹ فارم پر لانے کی کوشش کی ہے.
سياسی تحريک
ترمیمموجوده دور میں عوامی تحريک مہاجر صوبہ کے مسعلے خلاف پورے سندھ اور بين الاقوامی سطح پر آواز بلند کر رہے ہیں.