قومی مرکز اطلاعات
قومی مرکز اطلاعات (انگریزی: National Informatics Centre؛ ہندی: राष्ट्रीय सूचना-विज्ञान केन्द्र؛ اختصار: NIC) وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند کا ایک منسلکہ دفتر ہے۔[2][3] حکومت ہند کی آئی ٹی خدمات کی فراہمی میں تعاون اور ڈیجیٹل بھارت کے بعض اقدامات کی تکمیل اس کے فرائض میں داخل ہیں۔[4]
مخفف | NIC |
---|---|
ہیڈکوارٹر | نئی دہلی |
مقام |
|
ڈائرکٹر جنرل | نیتا ورما |
Parent organisation | وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند |
بجٹ | 1150 کروڑ ₹ (162.5 ملین امریکی ڈالر)[1] |
ویب سائٹ | www.nic.in |
تاریخ
ترمیمسنہ 1976ء میں قومی مرکز اطلاعات کا قیام عمل میں آیا[5] اور اسی وقت سے یہ ادارہ وزارت برقیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماتحت ہے۔[6] سنہ 1990ء کی دہائی میں جب حکومت ہند اپنے مختلف شعبوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اپنا رہی تھی، اس دوران میں اس ادارے نے اہم ترین کردار ادا کیا[7] اور برقی حکومت کے قیام میں بھی خاصی مدد بہم پہنچائی۔[8] سنہ 2018ء-2019ء میں اس کا سالانہ بجٹ 1150 کروڑ روپے تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Government 2019، صفحہ 324
- ↑ Staff (29 مئی 2013)۔ "Padma Bhushan N. Seshagiri, founder director-general of NIC, dies at 73"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-05
- ↑ Sadagopan، Sowmyanarayanan (22 مارچ 2017)۔ "Digital India over the decades"۔ Voice&Data
- ↑ Akshatha، M (9 مئی 2019)۔ "State plans own centre for smart governance"۔ Economic Time - India Times۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2020-02-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-06
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ Venkatanarayan، Anand؛ Sinha، Pratik؛ Aravind، Anivar (11 اگست 2017)۔ "Is GOI's National Informatics Centre also culpable for Abhinav Srivastav's Aadhaar data hack incident?"۔ AltNews.in۔ 2019-03-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-06
- ↑ Agarwal، Surabhi (28 مئی 2018)۔ "NIC launches fourth data centre in Bhubaneswar" – بذریعہ The Economic Times
- ↑ Staff (14 جنوری 2019)۔ "Ravi Shankar Prasad inaugurates NIC Command & Control Centre to support cloud, data infra"۔ Express Computer
- ↑ "District Offices"۔ National Informatics Centre۔ 2019-11-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-08