قومی ڈائجسٹ
اردو زبان کا ڈائجسٹ
ماہنامہ قومی ڈائجسٹ لاہور، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک عمومی ڈائجسٹ ہے جسے معروف صحافی مجیب الرحمان شامی نے جون ،1978ء، میں جاری کیا جو اس اس ڈائجسٹ کے مدیر مسؤل بھی تھے۔[1]
مدیر مسؤل | مجیب الرحمٰن شامی |
---|---|
زمرہ | عمومی |
دورانیہ | ماہنامہ |
بانی | مجیب الرحمان شامی |
تاسیس | 1978ء |
پہلا شمارہ | جون، 1978ء |
ملک | پاکستان |
مقام اشاعت | لاہور |
زبان | اردو |
قومی ڈائجسٹ نے گاہے بہ گاہے کئی اہم موضوعات پر خاص نمبر بھی شائع کیے جن میں مولانا ابو الاعلیٰ مودودی نمبر، ظہور الہٰی نمبر، سکھ تحریک نمبر، قادیانیت نمبر، ضیاء الحق نمبر اور خلفائے راشدین نمبر یادگار شمار ہوتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ص 464، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء