قومی کتب خانہ شمالی قبرص

قومی کتب خانہ شمالی قبرص (انگریزی: National Library of Northern Cyprus) (ترکی زبان: Millî Kütüphane) ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا قومی کتب خانہ ہے جو شمالی نیکوسیا میں واقع ہے۔ اس کی بنیاد 17 نومبر 1958ء کو رکھی گئی۔ مجموعہ 229.626 کتابوں پر مشتمل ہے۔ [1]

قومی کتب خانہ شمالی قبرص
محل وقوعازروئے قانون  قبرص
درحقیقت  ترک جمہوریہ شمالی قبرص
ٹائپقومی کتب خانہ
قیامنومبر 17, 1958
مجموعہ
ذخیرہ کتب229.626 کتب
دیگر معلومات
ویب سائٹhttp://mkutup.mebnet.net/ (ترکی میں)
رابطہ+90 [392] 228 3257


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Collection in 2009"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-12