قومی کتب خانہ موریتانیہ

قومی کتب خانہ موریتانیہ (انگریزی: National Library of Mauritania) (عربی: المكتبة الوطنية الموريتانية) موریتانیہ کے قومی عجائب گھر کی عمارت میں نواکشوط، موریتانیہ میں واقع ہے۔ [3][1] کتب خانے میں 10,000 جلدوں کا مجموعہ ہے اور اس میں 41 عملہ ملازم ہے۔ [1][2] کتب خانے کی سات شاخیں ہیں۔ [2]

قومی کتب خانہ موریتانیہ
National Library of Mauritania
Bibliothèque Nationale de Mauritanie
نقشہ
18°05′09″N 15°58′30″W / 18.0859°N 15.975°W / 18.0859; -15.975
ٹائپقومی کتب خانہ
قیاملوا خطا ماڈیول:WikidataIB میں 388 سطر پر: attempt to index local 'fdate' (a nil value)۔
شاخیں7
مجموعہ
ذخیرہ کتب10,000 جلدیں[1]
Legal depositYes
دیگر معلومات
ملازمین41[2]


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Bibliothèque Nationale de Mauritanie -- National Library of Mauritania"۔ librarytechnology.org۔ OCLC:51842796۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-05
  2. ^ ا ب پ "Bibliothèque Nationale de Mauritanie"۔ Anna Lindh Foundation۔ Egypt۔ 2017-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-05
  3. "List of Addresses of the Major Libraries in Africa"۔ ECA Library۔ 2012-06-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-16