موریتانیہ
افریقہ میں اسلامی جمہوریہ
موریتانیہ یا اسلامی جمہوریہ موریتانیہ (عربی: الجمهورية الإسلامية الموريتانية، انگریزی: Mauritania)جسے اردو میں موریطانیہ بھی لکھتے ہیں۔ شمال مغربی افریقہ کا ایک اسلامی ملک ہے جہاں عربی اور فرانسیسی بولی جاتی ہے۔ فرانس سے 1960ء میں آزاد ہونے والے اس ملک کی آبادی 2005ء کے تخمینے کے مطابق 3,069,000 اور رقبہ 1030700 مربع کلومیٹر ہے۔
موریتانیہ | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(عربی میں: شرف إخاء عدل) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 21°N 11°W / 21°N 11°W [1] |
رقبہ | 1030700 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | نواکشوط |
سرکاری زبان | عربی |
آبادی | 4614974 (2021)[2] |
|
2145130 (2019)[3] 2202418 (2020)[3] 2260590 (2021)[3] 2321228 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
|
2238719 (2019)[3] 2296186 (2020)[3] 2354385 (2021)[3] 2414911 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
اعلی ترین منصب | محمد اولد غزوانی (1 اگست 2019–) |
سربراہ حکومت | محمد ولد بلال (6 اگست 2020–) |
مقننہ | پارلیمان موریتانیہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 28 نومبر 1960 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
شرح بے روزگاری | 31 فیصد (2014)[4] |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت±00:00 |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | mr. |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MR |
بین الاقوامی فون کوڈ | +222 |
درستی - ترمیم |
یہ ایک اسلامی ملک ہے
متعلقہ مضامین موریتانیہ
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ↑ "صفحہ موریتانیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء
- ↑ https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL?locations=MR — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2022
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS