قومی یوم فرانس ہر سال 14 جولائی کو منایا جاتا ہے۔ اس کا سرکاری نام La fête nationale (فرانسیسی تلفظ: [la fɛ:t nasjɔnal] ہے، جس کا معنی ہے ’قومی جشن‘۔ عموماً اسے Le quatorze juillet (فرانسیسی تلفظ: [lə katɔʁz(ə) ʒɥijɛ] بھی کہا جاتا ہے (یعنی 14 جولائی)۔ انگریزی بولنے والے ممالک میں اسے بیسٹائل ڈے (Bestille Day) کے نام سے جانا جاتا ہے۔

بیسٹائل ڈے
Feu d'artifice du 14 juillet 2014 - Tour Eiffel (20).jpg
قومی یوم فرانس 2014ء کے موقع پر پیرس میں واقع ایفل ٹاور پر آتش بازی کا مظاہرہ
Fly-past Bastille Day 2013 Paris t104027.jpg
فرانسیسی فضائیہ کی ایروبیٹک ٹیم
عرفیتقومی یوم فرانس
(Fête nationale)
14 جولائی
(Quatorze juillet)
منانے والےفرانس
قسمقومی دن
اہمیت14 جولائی 1789ء کو بغاوت بیسٹائل کے ساتھ انقلاب فرانس کا آغاز، اور 14 جولائی 1790ء کو Fête de la Fédération پر فرانسیسی عوام کا اتحاد
تقریباتفوجی پریڈ، آتش بازی، کنسرٹ، رقص
تاریخ14 جولائی
تکرارسالانہ

قومی یوم فرانس 14 جولائی 1789ء کو بغاوتِ بیسٹائل کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو انقلاب فرانس میں ایک اہم واقعہ تھا۔ اس کے علاوہ یہ Fête de la Fédération کی یاد بھی ہے جو 14 جولائی 1790ء فرانسیسی عوام کے متحد ہونے کی یادگار ہے۔ اس موقع پر فرانس بھر میں جشن منایا جاتا ہے۔ 14 جولائی کی صبح پیرس میں شانزے لیزے پر صدر فرانس کی موجودگی میں یورپ کی قدیم ترین اور عظیم ترین فوجی پریڈ ہوتی ہے، جس میں فرانس کے دیگر عہدیدار اور غیر ملکی مہمانان بھی شرکت کرتے ہیں۔

تاریخترميم

بغاوت بیسٹائلترميم

Fête de la Fédérationترميم

دیگر ممالک میں قومی یوم فرانس کی تقریباتترميم

قومی یوم فرانس کے دوران پیش آنے والے واقعاتترميم

  • 2009ء میں، پیرس کے نوجوانوں نے قومی یوم فرانس کے موقع پر 300 سے زائد کاروں کو نذر آتش کیا۔
  • 2016ء میں، شہر نیس میں جشن کے دوران ایک ٹرک ڈرائیور نے ہجوم پر ٹرک چڑھا دیا۔ اس واقعے کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک ہو گئے۔