ایفل ٹاور لوہے سے بنے ایک مینار کا نام ہے جو فرانس کے شہر پیرس میں دریائے سین کے کنارے واقع ہے۔ اس کا نام اس کو ڈیزائن کرنے والے گستاف ایفل پر رکھا گیا ہے۔ پیرس کا یہ سب سے اونچا ٹاور دنیا میں سب سے زیادہ پہچانی جانے والی یادگار ہے اس کی بلندی 1063 فٹ / 324 میٹر ہے۔ اسے 1889ء میں مکمل کیا گیا۔ یہ جب سے بنا ہے اسے 200،000،000 لوگ دیکھ چکے ہیں اس لحاظ سے یہ دنیا کی ایک ایسی جگہ ہے جہاں سب سے زيادہ سیاح آچکے ہيں۔ اس کا وزن 7300 ٹن ہے۔

ایفل ٹاور
La Tour Eiffel
Tour Eiffel Wikimedia Commons.jpg
شاں د مار
سے ایفل ٹاور
ایفل ٹاور is located in پیرس
ایفل ٹاور
محل وقوع پیرس میں
ریکارڈ اونچائی
بلند ترین دنیا میں از 1889 تا 1930[I]
عمومی معلومات
مقامپیرس
آغاز تعمیر28 جنوری 1887ء
تکمیل15 مارچ 1889ء
افتتاح31 مارچ 1889
مالکپیرس, فراسن
انتظامیہSociété d'Exploitation de la Tour Eiffel (SETE)
اونچائی
انٹینا ٹاور324.00 میٹر (1,063 فٹ)
چھت300.65 میٹر (986 فٹ)
اوپر کی منزل273.00 میٹر (896 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد3
لفٹیں9
ڈیزائن اور تعمیر
معمارسٹیفن سوویسٹر
ساختی انجینئرمورس کوشلیں ,
یمیل نگئے
اہم ٹھیکیدارCompagnie des Etablissements Eiffel
Tour Eiffel - 20150801 15h30 (10621).jpg

اس میں 1660 سیڑھیاں ہیں۔ اوپر جانے کے لیے لفٹ بھی موجود ہے۔

تاریخی اہمیتترميم

ایفل ٹاور انقلاب فرانس کی 100 سالہ تقاریب کے موقع پر ہونے والی نمائش کے دروازے کے طور پر بنایا گیا تھا۔

نگار خانہترميم

حوالےترميم