قیصر خالد
قیصر خالد انڈین پولیس سروس کے ایک افسر ہیں، [1] پولیس کمشنر، ریلوے، ممبئی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [2] [3] وہ 1997 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں جنہیں امن و امان کے انتظام، جرائم پر قابو پانے، انسداد بغاوت آپریشنز، میگا سٹی پولیسنگ، ٹریفک مینجمنٹ، ہیومن ریسورس مینجمنٹ وغیرہ کا وسیع تجربہ ہے۔ انھوں نے ہندوستان اور بیرون ملک خاص طور پر چارلس اسٹورٹ یونیورسٹی، آسٹریلیا اور یونیورسٹی کالج آف لندن میں تربیت حاصل کی ہے۔ وہ ایک مشہور پبلک سپیکر ہیں اور انھوں نے موٹیویشن، کیرئیر کاؤنسلنگ، سیکورٹی، پولیس ورک، وغیرہ پر کئی سیشنز لیے ہیں [4] [5] وہ اردو اور ہندی زبانوں کے شاعر بھی ہیں۔ انھوں نے اردو شاعری کے دو منتخبات لکھے ہیں۔ [6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mumbai police on a new mission To present real life achievers stories to Muslim youngsters"۔ The Indian Express۔ 27 ستمبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-27
- ↑ "IPS officer Quaiser appointed Commissioner of Mumbai Railways"۔ مورخہ 2021-11-28 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-28
- ↑ Commissioner of Police, Railways, Mumbai
- ↑ "The Constitution Day | Law"۔ مورخہ 2021-11-28 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-28
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=dgQL6Mz4QfE
- ↑ "Sr. Cop among Premchand award winners"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-09