لاؤزی، لاؤزے یا لاؤتزو ایک چینی مفکر تھا جس کو تاؤ مت کا بانی قرار دیا جاتا ہے۔ اس کی پیدائش سے متعلق روایات ابہام کا شکار ہیں تاہم قیاس ہے کہ وہ چھٹی صدی قبل مسیح میں ایک غریب چینی گھرانے میں پیدا ہوا۔ روایت کے مطابق کم سنی میں اس نے شاہی کتب خانے کے محافظ کی حیثیت سے ملازمت اختیار کی۔ یہاں اسے مطالعہ کتب کا بہترین موقع ملا۔ اس نے جب اپنی تعلیمات کو لوگوں میں پھیلانا شروع کیا اور ان کی تبلیغ شرع کی تو لوگ اسے لاؤزے کے نام سے پکارنے لگے جس کے معنی بوڑھے فلسفی کے ہیں۔

لاؤزی
老子
(چینی میں: 老子 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 604 ق م، زو خاندان
چو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات زو خاندان
عوامی جمہوریہ چین [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ژؤ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی [2][3]،  محافظ دستاویزات [3]،  مصنف [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چینی زبان [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں راستہ اور اور اس کی طاقت   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تاؤ مت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ اس بات پر بہت دکھی اور مایوس ہوا کہ انسان فطری نیکی کی راہ پر چلنے کو تیار نہیں تھے۔ تب اس 5،000 حروف میں تاؤ تی چنگ مرتب کی۔ سیاسی حالات کی وجہ سے وہ ملازمت ترک کر دینے پر مجبور ہو گیا بلکہ نوے سال کی عمر میں اسے وطن کو بھی خیر باد کہنا پڑا۔ تاؤ تی چنگ چین کی سرحد عبور کراتے ہوئے سرحد کے محافظ نے اس سے لے لی تھی۔

سرحد عبور کرنے کے بعد وہ نامعلوم مقام پر چلا گیا اور اس کے بعد کے حالات کہ اس نے کہاں اور کس تاریخ کو وفات پائی کسی کو معلوم نہ ہو سکا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Pontificia Università della Santa Croce ID: https://catalogo.pusc.it/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?marc=1&authid=45333
  2. https://cs.isabart.org/person/16958 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  3. https://cs.isabart.org/person/86451 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  4. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2016
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/22005859