خاتونِ لاؤس ((فرانسیسی: Notre-Dame du Laus)‏) ایک ظہورِ مریم کی قسم اور مریم کا ایک خطاب ہے جس کے مطابق مریم نے 1664ء سے 1718ء کے درمیان میں خود کو سینٹ-ایٹیینے-لے-لاؤس، فرانس میں بینوئیٹ رینکورل کے سامنے ظاہر کیا تھا۔ اس ظہور کو 5 مئی 2008ء میں مقدس کرسی کی منظوری دی گئی تھی۔[1]

خاتونِ لاؤس
مقامسینٹ-ایٹیینے-لے-لاؤس، فرانس
تاریخ1664ء – 1718ء
گواہبینوئیٹ رینکورل
قسمظہورات مریمیہ
مقدس کرسی کی منظوری5 مئی 2008ء کو بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم نے پادری عہدہ سنبھالنے کے دوران منظوری دی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ویٹیکن ریکوگنزیس میرین ایپریشن اِن فرانس :: کاتھولک نیوز ایجنسی (سی-این-اے)"۔ کاتھولک نیوز ایجنسی۔ 5 مئی 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-08

بیرونی روابط

ترمیم