لارا مارٹز (پیدائش: 7 جنوری 2001ء) جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والی آئرش خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] اس نے اپنی خواتین کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز 7 مئی 2017ء کو 2017ء جنوبی افریقہ کواڈرینگولر سیریز میں بھارت کے خلاف کیا۔ [3]

لارا مارٹز
ذاتی معلومات
مکمل ناملارا مارٹز
پیدائش (2001-01-07) 7 جنوری 2001 (عمر 23 برس)
پریٹوریا, جنوبی افریقا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 81)7 مئی 2017  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ13 جون 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 35)6 جون 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی2030 اگست 2021  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015سکارچرز
2015–2019ڈریگنز
2021– تاحالسکارچرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 5 26
رنز بنائے 37 70
بیٹنگ اوسط 7.40 7.77
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 25 16*
گیندیں کرائیں 251 354
وکٹ 6 17
بولنگ اوسط 55.33 21.47
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/58 3/4
کیچ/سٹمپ 0/– 9/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 اگست 2021ء

کیریئر

ترمیم

اس نے 6 جون 2018ء کو نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف آئرلینڈ کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ڈیبیو کیا ۔[4] وہ خواتین کی سپر سیریز برائے سکارچرز میں کھیلتی ہیں۔ [5] جون 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے آئرلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] اکتوبر 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے آئرلینڈ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7] [8] اگست 2019ء میں سکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے اسے آئرلینڈ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [9] اکتوبر 2019ء میں انھیں آسٹریلیا میں پانچ میچوں کی سیریز سے قبل خواتین کے عالمی ترقیاتی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [10] جولائی 2020ء میں انھیں کرکٹ آئرلینڈ نے اگلے سال کے لیے نان ریٹینر کنٹریکٹ سے نوازا تھا۔ [11]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lara Maritz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-07
  2. "Lara Maritz wants to make The Hills proud"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-04
  3. "Women's Quadrangular Series (in South Africa), 2nd Match: India Women v Ireland Women at Potchefstroom (Uni), May 7, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-07
  4. "Only T20I, New Zealand Women tour of Ireland and England at Dublin, Jun 6 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-06
  5. "Lara Maritz"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-26
  6. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-27
  7. "Final squad named for World T20, Raack set for Ireland debut"۔ Cricket Ireland۔ مورخہ 2018-10-03 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-03
  8. "Laura Delany to lead 'strong and experienced' Irish side at World T20"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-03
  9. "Match official appointments and squads announced for ICC Women's T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-21
  10. "Bismah to lead Women's Global Development Squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-03
  11. "Cricket Ireland award new set of women's contracts"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-01