لارنس ڈی گرینڈہوم
لارنس ڈی گرینڈہوم (پیدائش: 22 نومبر 1956ء) | (وفات: 13 دسمبر 2017ء) ایک زمبابوے کرکٹر تھا۔ [1] [2] انھوں نے 1979ء اور 1989ء کے درمیان زمبابوے کے لیے 16 فرسٹ کلاس اور 8 لسٹ اے [3] کھیلے۔ ان کا بیٹا کولن نیوزی لینڈ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتا ہے۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 22 نومبر 1956 ندولا، ناردرن رہوڈیشیا |
وفات | 13 دسمبر 2017 زمبابوے | (عمر 61 سال)
تعلقات | کولن ڈی گرینڈ ہوم (بیٹا) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 نومبر 2016ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 13 دسمبر 2017ء کو زمبابوے میں 61 سال کی عمر میں ہوا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Laurence de Grandhomme"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-18
- ↑ "De Grandhomme out of NZ ODI squad due to bereavement"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-14
- ↑ "Laurence de Grandhomme"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-18
- ↑ "Colin de Grandhomme's family tragedy opens door for Doug Bracewell's Black Caps recall"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-14