لارنس فرینک گیٹنبی (پیدائش: 10 اپریل 1889ء)|(انتقال:14 جنوری 1917ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1913ء اور 1914ء کے درمیان تسمانیہ کے لیے 2 اول درجہ میچ کھیلے۔ [1]

لارنس گیٹنبی
ذاتی معلومات
مکمل ناملارنس فرینک گیٹنبی
پیدائش10 اپریل 1889(1889-04-10)
ایپنگ فاریسٹ، تسمانیہ, آسٹریلیا
وفات14 جنوری 1917(1917-10-14) (عمر  27 سال)
ارمینٹیرس, فرانس
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1913-1914تسمانیہ
ماخذ: Cricinfo، 23 جنوری 2016ء

انتقال ترمیم

وہ 14 جنوری 1917ء کو ارمینٹیرس، فرانس میں پہلی جنگ عظیم کے دوران کارروائی میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 27 سال تھی۔ [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Laurence Gatenby"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2016 
  2. "Gatenby, Laurence Frank"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2016