لاس اینجلس کیلیفورنیا کی ہیکل
کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کی ہیکل
لاس اینجلس کیلیفورنیا کی ہیکل (انگریزی: Los Angeles California Temple) کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام (ایل ڈی ایس چرچ) کے زیر انتظام دسویں سرگرم اور دوسری سب سے بڑی ہیکل ہے جو ویسٹووڈ ضلع کے سینٹا مونیکا بولیوارڈ، لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ میں واقع ہے۔
لاس اینجلس کیلیفورنیا کی ہیکل | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
تقسیم اعلیٰ | کیلی فورنیا |
متناسقات | 34°03′10″N 118°26′02″W / 34.0528°N 118.434°W |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |