لال بھائی کنٹریکٹر اسٹیڈیم

لال بھائی کنٹریکٹر اسٹیڈیم سورت ، گجرات ، ہندوستان میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم سورت ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ایس ڈی سی اے) کی ملکیت ہے۔ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا پہلا میچ 1993ء میں ویسٹ زون اور ایسٹ زون کے درمیان دلیپ ٹرافی کا میچ تھا۔ اسٹیڈیم نے اگلے 20 سالوں میں 15 کرکٹ میچوں کی میزبانی کی جن میں رانجی ٹرافی ، ایرانی کپ اور دلیپ ٹرافی کے میچ شامل ہیں۔ [1] جنوبی افریقہ خواتین کے 2019ء کے دورہ بھارت کے دوران اس گراؤنڈ نے پہلی بار بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کی۔ اس دورے کے پانچوں خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی لال بھائی کنٹریکٹر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے۔ [2]

لال بھائی کنٹریکٹر اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامویسو, سورت, گجرات
جغرافیائی متناسق نظام21°9′19.4″N 72°46′9″E / 21.155389°N 72.76917°E / 21.155389; 72.76917
تاسیس~1993
گنجائش7,000
ملکیتسورت ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن
مشتغلگجرات کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفگجرات کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
نارتھ اینڈ
ساؤتھ اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا خواتین ٹی2024 ستمبر 2019:
 بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری خواتین ٹی204 اکتوبر 2019:
 بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقا
بمطابق 2019
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ranji-trophy-2013-14/content/ground/58461.html Lalbhai Contractor Stadium, Cricinfo

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lalbhai Contractor Stadium gets face lift"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-20
  2. Sep 20, TNN | Updated. "South Africa women cricket team to play five T20 international matches in city | Surat News - Times of India". The Times of India (بانگریزی). Retrieved 2019-09-20.{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: أسماء عددية: قائمة المؤلفين (link)تصنيف:صيانة الاستشهاد: أسماء عددية: قائمة المؤلفينتصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات