اردو کا تیسواں حرف 'ل' (لام) ہے۔ فارسی کا ستائسواں، عربی کا تئیسواں اور ہندی کا اٹھائیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 30 شمار ہوتے ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ل ـل ـلـ لـ
حرف ل
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER LAM
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1604 U+0644
یو ٹی ایف-8 217 132 D9 84
عددی حرف حوالہ ل ل

مزید

ترمیم