لانڈھی کالونی
لانڈھی کالونی (انگریزی: Landhi Colony) پاکستان کے کراچی کے ضلع ملیر میں ایک رہائشی علاقہ ہے۔ یہ بن قاسم ٹاؤن کراچی کا حصہ ہے۔[2] لانڈھی کالونی میں کئی نسلی گروہ ہیں جن میں مہاجر، ہندکو (ہزارہ، سندھی، کشمیری، سرائیکی، پشتون ،بلوچ براہوئی، میمن، پنجابی، بوہرہ، اسماعیلی وغیرہ شامل ہیں۔
لانڈھی کالونی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
متناسقات | 24°50′00″N 67°10′00″E / 24.83333333°N 67.16666667°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1347015 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ لانڈھی کالونی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "Landhi Colony is part of Bin Qasim Town, Karachi"۔ City District Government of Karachi (CDGK) website۔ 2006-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-09