لونگ آئی لینڈ
(لانگ آئلینڈ سے رجوع مکرر)
لانگ آئلینڈ (انگریزی: Long Island) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک رہائشی علاقہ جو بحر اوقیانوس میں واقع ہے۔[3] یہ امریکی ریاست نیویارک میں واقع ہے۔ اس میں چار کاونٹیاں ہیں۔
لونگ آئی لینڈ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 40°48′21″N 73°15′13″W / 40.805805°N 73.253616°W [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | نیو یارک میٹروپولیٹن علاقہ |
رقبہ (كم²) | 3566 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
کل آبادی | 7804968 |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت−05:00 |
درستی - ترمیم |
تفصیلات
ترمیملانگ آئلینڈ کی مجموعی آبادی 7,686,912 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ لونگ آئی لینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ لونگ آئی لینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Long Island"
|
|