لاڈ بازار
لاڈ بازار[1] (انگریزی: Laad Bazaar; (تیلگو: లాడ్ బజార్)) یا چوڑی بازار (انگریزی: Choodi Bazaar; (تیلگو: చూడి బజార్)) حیدرآباد، دکن میں واقع ایک قدیم اورمعروف چوڑیوں کا بازار ہے۔ یہ چار مینار سے سے نکلنے والی چار اہم سڑکوں میں سے ایک پر واقع ہے۔
تاریخ
ترمیمیہ بازار قطب شاہی اور نظام کے ادوار سے موجود ہے۔ اس سے قریبی مشہور مقامات مکہ مسجد اور چومحلہ محل ہیں۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر لاڈ بازار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |