لاہور جڑانوالہ روڈ
لاہور جڑانوالہ روڈ (انگریزی: Lahore-Jaranwala Road) جو مقامی طور پر جڑانوالہ روڈ کے نام سے مشہور ہے، محکمہ شاہرات پنجاب کے زیر انتظام سڑک ہے جو جڑانوالہ کو لاہور سے براستہ بچیکی، موڑ کھنڈا اور شرقپور شریف ملاتی ہے۔[1]
لاہور – جڑانوالہ روڈ | |
---|---|
سگیانوالہ بائی پاس روڈ | |
Route information | |
Maintained by محکمہ شاہرات پنجاب | |
Length | 98 کلومیٹر (61 میل) |
Major junctions | |
From | شاہدر موڑ، شاہدرہ باغ |
شرقپور شریف موڑ کھنڈا بچیکی | |
To | 240 موڑ، جڑانوالہ |
Location | |
Country | پاکستان |
Highway system | |
دیگر معلومات
ترمیم- سڑک کی طوالت: 98 کلومیٹر
- 4 رویہ
- سپیڈ :بڑی گاڑیوں کے لیے کم سے کم 80 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور زیادہ سے زیادہ 100 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے 120 کلومیٹر/فی گھنٹہ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Highways Department | Punjab Portal"۔ punjab.gov.pk۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-20