لاہور نہر (Lahore Canal) بمباںوالی-راوی-بیدیاں نہر سے نکلتی ہے اور لاہور کے مشرق میں بہتی ہے۔ یہ 37 میل (60 کلومیٹر) طویل ہے۔ طویل آبی گذر گاہ ابتدائی طور پر مغلوں نے بنائی تھی جسے 1861ء میں انگریزیوں نے بہتر بنایا۔

لاہور نہر
Lahore Canal
تخصیص
حیثیتکھلی
جغرافیہ
Branch ofبمباںوالی-راوی-بیدیاں نہر

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم