لاہور چڑیا گھر سفاری
لاہور چڑیا گھر سفاری یا لاہور زو سفاری (Lahore Zoo Safari) جسے عام طور پر سفاری پارک کہا جاتا ہے لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک جنگلی حیات پارک ہے۔ یہ 1982ء میں تعمیر ہوا اور اس کا رقبہ 242 ایکڑ (98 ہیکٹر) ہے۔