لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (Lahore University of Management Sciences) جسے عرف عام میں لمز (LUMS) کہا جاتا ہے ایک نجی تحقیقی یونیورسٹی ہے، جو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1] لمز 1984 میں کاروباری بزنس انڈسٹری کے اشتراک سے قائم کی گئی۔ جامعہ 100 سے زائد ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے جس میں نصف سے زائد طلبہ اور مالزمین رہائش پزیر ہیں۔ 1986 میں یو ایس ایڈ کی مدد سے گریجویٹ بزنس اسکول کی بنیاد رکھی گئی۔ 2001 میں جامعہ نے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام (NOP) کا آغاز کیا۔ سال 2017 کے مطابق جامعہ میں 4000 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔[2]

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز
Lahore University of Management Sciences
لمز
شعارتعلیم کو سلام
اردو میں شعار
العلم سلامي
قسمنجی
قیام1984ء (1984ء)
وائس چانسلرڈاکٹر سہیل نقوی
رجسٹراربشری سجاد
انڈر گریجویٹ2400
پوسٹ گریجویٹ1600
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
~15
مقاملاہور، ، پاکستان
کیمپسرہائشی
رنگنیوی بلیو, چارکول, سفید   
وابستگیاںپاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن, پاکستان انجینئرنگ کونسل
ویب سائٹlums.edu.pk/index.php

حوالہ جات

ترمیم
  1. Google maps۔ "Address of LUMS"۔ Google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-13 {{حوالہ ویب}}: |last= باسم عام (معاونت)
  2. "History | LUMS"۔ 2018-11-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-23