پاکستان انجینئرنگ کونسل

پاکستان انجینئری کونسل (Pakistan Engineering Council) ایک پیشہ ورانہ اور قانونی وفاقی ادارہ برائے تسلیم چارٹرڈ اور پیشہ ورانہ انجینئرز اور تکنیکی ماہرین ہے۔[2]

پاکستان انجینئرنگ کونسل
Pakistan Engineering Council
مخففپی ای سی
قِسمسرکاری تنظیم اور بین الحکومتی تنظیم
مقصدانسانی ہمدردی، فلسفہ انجینئرنگ،انجینئرنگ کی تعلیم کی منضبطی، تسلیم اور منضبطی اور اجازت فراہم کرنا
ہیڈکوارٹراتا ترک ایونیو (مشرق) G-5/2
مقام
دفتری زبان
اردو اور انگریزی
چیئرمین
سید عبد القادر شاہ[1]
وائس چیئرمین
ڈاکٹر نیاز احمد اختر[1]
(صوبہ پنجاب)
مختار علی شیخ[1]
(صوبہ سندھ)
زاہد عارف[1]
(صوبہ خیبر پختونخوا)
غلام عثمان[1]
(صوبہ بلوچستان)
بورڈ آف گورنرز
وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی[1]
قیام منجانب:
آئین پاکستان
ویب سائٹwww.pec.org.pk

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث PEC۔ "PEC Governing Body" (PDF)۔ PEC Governing Body۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2013 
  2. PEC