لا فونکلادا جھرنا
43°21′55.1″N 5°50′45.8″W / 43.365306°N 5.846056°W
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
اہلیت | Cultural: ii, iv, vi |
حوالہ | 312 |
کندہ کاری | 1985 (9th دور) |
توسیعات | 1998 |
لا فونکلادا پینے کے قابل پانی کا ایک تاریخی جھرنا ہے۔ یہ اسپین کے اووئیدو شہر کی دیواروں کے باہر موجود ہے۔ یہ استوریاس کے راجا الفانسو تیسرے نے بنوایا تھیا یہ قرونِ وسطیٰ کی عمارت ہے۔ یہ مرور زمانہ کے بعد بھی آج بھی اپنی دیرینہ ہیئت کذائ پر موجود ہے۔ اس کا نام لاطینی زبان میں نام فونٹم کالاٹم (fontem calatam) رکھا گیا تھا۔ پتھر کی نقاشی پر آج بھی ہم یہی تاریخی نام منقش کیا ہوا دیکھ سکتے ہیں۔ اسی بنیاد پراسی سے ملتا جلتا اور مقامی لوگوں میں زبان زدعام نام لا فونکلادا پڑ گیا ہے۔ اس جھرنے کی تعمیر و تزئین میں قرون اولیٰ کی مانسیک طرز تعمیر صاف و نمایاں طور پر دکھتی ہے۔ اسے 1998ء میں یونیسکو نے عالمی وراثت کے مقامات اسے میں شامل کیا گیا۔
یہ شہر کی دیوار کے پاس اور پرانی رومن سڑک کے پاس وقوع پزیر ہے۔ اس کے اوپر استوریا س کا فاتحانہ صلیب (Victory Cross) بنا ہوا ہے۔
حوالہ جات
ترمیمتصاویر کی گیلری
ترمیمخارجی روابط
ترمیم- "fuente%20foncalada" Estudio de la morfologia de las piedras de la Universidad de Oviedoآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geol.uniovi.es (Error: unknown archive URL)
- Mirabilia Ovetensia:Ficha, reconstrucciones infograficas, y visita virtual al monumento.آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mirabiliaovetensia.com (Error: unknown archive URL)
- Fuente de Foncaladaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mirabiliaovetensia.com (Error: unknown archive URL)
- La Foncaladaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ spain.info (Error: unknown archive URL)
- Fuente de Foncalada
- Fuente de Foncalada (Oviedo, Spain)In Principado de Asturias, Spain
- Bienvenido[مردہ ربط]
ویکی ذخائر پر لا فونکلادا جھرنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |