لا ٹوماٹینا (ہسپانوی:La Tomatina) (یعنی ٹماٹربازی) ہسپانیہ میں تقریباً 70 سالوں سے منایا جا رہا ہے، یہ تہوار یہاں کے لوگوں کے درمیان بہت مقبول ہے، نیز یہ تہوار غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہے اور ہزاروں کی تعداد میں سیاح اس میں شریک ہوتے ہیں۔ اس تہوار کے سبب آغاز میں اختلاف ہے، بہت سے لوگ اسے 61 سال پرانا مانتے ہیں،تہوار کے حوالہ سے اہم کہانی یہ ہے کہ سالوں پہلے کچھ دوستوں کی ایک ٹیم نے ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکنا شروع کیا جو بعد میں ایک سالانہ تہوار کے طور پر منایا جانے لگا۔

لا ٹوماٹینا
باضابطہ ناملا ٹوماٹینا تہوار
(La Tomatina Festival)
منانے والےبونیول، ویلنسیا، ہسپانیہ
تاریخآخری بدھ in اگست
2023ء  تاریخاگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔  (نقص: غلط وقت۔)
2024ء  تاریخاگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔  (نقص: غلط وقت۔)
2025 تاریخاگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔  (نقص: غلط وقت۔)
2026 تاریخاگست خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔  (نقص: غلط وقت۔)
تکرارسالانہ