اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ٹماٹر ۔ Tomato

Bright red tomato and cross section02.jpg
Cross-section and full view of a ripe tomato

اسمیاتی درجہ نوع[1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
طبقہ: Solanales
خاندان: Solanaceae
جنس: Solanum
نوع: S. lycopersicum
سائنسی نام
Solanum lycopersicum[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
Lycopersicon lycopersicum
Lycopersicon esculentum[3]
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


مختلف اقسام کے ٹماٹر

ٹماٹر (حیاتیاتی نام: Solanum lycopersicum, syn. Lycopersicon lycopersicum & Lycopersicon esculentum) ایک پودے کا پھل ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ جنوبی اور مرکزی امریکا کا پھل ہے اور پندرھویں صدی عیسوی میں باقی دنیا میں لایا گیا تھا۔ یورپ میں اسے سولہویں صدی عیسوی میں استعمال کیا جانا شروع ہوا مگر برطانیہ میں اٹھارویں صدی کے آغاز تک اسے استعمال نہ کیا گیا کیونکہ اسے زہریلا سمجھا جاتا تھا۔ ہسپانوی لوگوں نے اسے یورپ میں سب سے پہلے استعمال کیا۔ اس کا رنگ عموماً سرخ ہوتا ہے اور حیاتین جیم اور فولاد سے بھرپور ہے۔

Top Tomato Producers – 2008
(in tonnes)
Flag of the People's Republic of China.svg چین 33 811 702
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ 12 575 900
Flag of Turkey.svg ترکیہ 10 985 400
Flag of India.svg بھارت 10 260 600
Flag of Italy.svg اطالیہ 5 976 912
World Total 129 649 883

تصاویرترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358204 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 185
  2.    "معرف Solanum lycopersicum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2023ء. 
  3. "Molecular phylogenetic analyses have established that the formerly segregate genera Lycopersicon, Cyphomandra, Normania, and Triguera are nested within Solanum, and all species of these four genera have been transferred to Solanum." See: Natural History Museum, Solanaceae Source: Phylogeny of the genus Solanum. آرکائیو شدہ 2012-06-04 بذریعہ archive.today

مزید دیکھیےترميم

  • David Gentilcore. Pomodoro! A History of the Tomato in Italy (Columbia University Press, 2010), scholarly history

بیرونی روابطترميم

سانچہ:ویکی انواع

سانچہ:TaxonIds

'Bold text'