لا کالاہورا کا قلعہ (ہسپانوی زبان میں: Castillo de La Calahorra) اسپین کے شہر لا كالاهورا میں واقع ہے۔ یہ ایک پہاڑی پر واقع ہے۔ جس کا نام نیوادا ہے۔ یہ قلعہ 1509 سے 1512 ء کے دوران تعمیر کیا گیا۔ یہ اٹلی کے نشاۃ ثانیہ کے وقت بنایا گیا۔[2] یہ پہلا قلعہ تھا جو اٹلی پنرجہرن کے دوران اٹلی سے باہر بنایا گیا۔ اسے 1922 میں بئین دے انتیریس کلچرل کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

مقاملا کالاہورا, اسپین
بلندی112 m
تعمیرکے دوران1509-1512
باضابطہ نام: Castillo Bellver
قسمغیر منقولہ
معیاریادگار عمارت
نامزد کردہ[1]
لا کالاہورا کا قلعہ is located in ہسپانیہ
لا کالاہورا کا قلعہ
میں لا کالاہورا کا قلعہ کا مقام

حوالہ جات

ترمیم
  1. Database of protected buildings (movable and non-movable) of the Ministry of Culture (Spain)|Ministry of Culture of Spain .
  2. "Granada Province - La Calahorra"۔ Andalucia.com۔ 27 جولا‎ئی 2012 میں [http: //www.andalucia.com/province/granada/lacalahorra.htm اصل] تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2014 

خارجی روابط

ترمیم

37°11′0″N 3°3′55″W / 37.18333°N 3.06528°W / 37.18333; -3.06528   ویکی ذخائر پر Castle of La Calahorra سے متعلق تصاویر

ماخذ

ترمیم