لتھووینیا اصغر (Lithuania Minor) ((لیتھوانیائی: Mažoji Lietuva)‏; (جرمن: Kleinlitauen)‏; (پولینڈی: Litwa Mniejsza)‏; روسی: Máлая Литвá) یا پروشیائی لتھووینیا (Prussian Lithuania) ((لیتھوانیائی: Prūsų Lietuva)‏; (جرمن: Preußisch-Litauen)‏، (پولینڈی: Litwa Pruska)‏) پروشیا کا ایک تاریخی نسلی جغرافیائی علاقہ ہے جہاں پروشیائی لتھووینیائی آباد ہیں۔

لتھووینیا کے علاقہ جات
2

بیرونی روابط

ترمیم

نقشہ جات

ترمیم