پولش زبان
پولش زبان یا پولسکی زبان یا پولستانی زبان یا پولینڈی زبان (Polish language) (پولستانی زبان: język polski, polszczyzna) ایک سلافیہ زبان ہے جو بنیادی طور پر پولینڈ میں بولی جاتی ہے۔
پولش | |
---|---|
Polish | |
język polski | |
تلفظ | [ˈpɔlski] |
مقامی | پولینڈ؛ یوکرائن کے سرحدی علاقے، سلوواکیہ، چیک جمہوریہ؛ بیلاروسی–لتھواینین–لیٹویائی سرحد؛ جرمنی، رومانیہ، اسرائیل. مزید دیکھیے |
مقامی متکلمین | 40 ملین (2007)ne2007 |
ابتدائی شکل | |
لاطینی (پولش حروف تہجی) پولش بریل | |
System Językowo-Migowy (SJM) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | پولینڈ یورپی اتحاد اقلیتی زبان:[1] چیک جمہوریہ سلوواکیہ مجارستان بیلاروس یوکرین[2] |
منظم از | پولش زبان کونسل |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | pl |
آیزو 639-2 | pol |
آیزو 639-3 | pol – مشمولہ رمزIndividual code: szl – Silesian |
گلوٹولاگ | poli1260 [3] |
کرہ لسانی | 53-AAA-cc 53-AAA-b..-d |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ European Charter for Regional or Minority Languages
- ↑ "Law of Ukraine "On Principles of State Language Policy" (Current version — Revision from 01.02.2014)"۔ Document 5029-17, Article 7: Regional or minority languages Ukraine, Paragraph 2۔ Zakon2.rada.gov.ua۔ 1 February 2014۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2014
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Polish"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری