لیتھوانیائی زبان
لیتھوانیا زبان (تلفظ: lietuvių kalba) لیتھوانیا کی سرکاری زبان ہونے کے ساتھ ساتھ یورپی یونین کی بھی سرکاری زبانوں میں سے ہے۔ اس کو لتھووینیا میں تقریباً 29 لاکھ لوگ[2] اور دوسرے ممالک میں تقریباً 200,000 لوگ بولتے ہیں۔ اس کو لاطینی رسم الخط مین اِرقام کیا جاتا ہے۔[3]
لیتھوانیا | |
---|---|
Lithuanian lietuvių kalba | |
مقامی | لیتھوانیا |
علاقہ | خطۂ بالٹک |
نسلیت | Lithuanians |
مقامی متکلمین | 3.0–3.1 ملین (2016)e19 |
لہجے | |
لاطینی رسم الخط (لیتھوینیائی حروف تہجی) لیتھوینیائی بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | لتھووینیا یورپی اتحاد |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | Commission of the Lithuanian Language |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | lt |
آیزو 639-2 | lit |
آیزو 639-3 | کوئی ایک: lit – Modern Lithuanian olt – Old Lithuanian |
گلوٹولاگ | lith1251 [1] |
کرہ لسانی | 54-AAA-a |
لیتھوانیائی زبان ایک بالٹک زبان ہے۔ اس لتھوانیا سے ہے اور چند یورپی ملکوں، بر اعظم امریکا اور آسٹریلیا کے ساتھ میں بولیں جاتی ہے۔ لیتھوانیائی اور ليٹوين زبانیں ہی بالٹک زبانوں میں سے دو بچی ہیں۔ دو زبانیں ایک دوسرے كے مشابہ ہیں، لیکن ليٹوين میں لیتھوانیائی زبان سے زیادہ جرمان الفاظ ہیں۔ ماضی میں، لیتھوانیائی زبان میں بہت سلاو الفاظ تھے، لیکن 1920 میں جوناس جبلونکیس لیتھوانیائی کی ذخیرہ الفاظ تبدیل کیا اور سلاو الفاظ ہتا دیا۔ لیتھوانیائی زبان میں دو لہجہ ہیں: سموگیٹن غرب لتھوانیا میں بول جاتی ہے، اوکشتتیان پوری لتھوانیا میں بول جاتی ہے۔ 1547 میں لیتھوانیائی زبان کی پہلی کتاب اِرقام کی گئی۔ 1547 میں لیتھوانیائی زبان کی پہلی کتاب اِرقام کی گئی۔ اس کے مصنف مرتیناس مزویداس تھے اور اس کا نام کٹیکزماس ہے.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Lithuanian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ Rodiklių duomenų bazė - Oficialiosios statistikos portalas
- ↑ Z. Zinkevičius (1993)۔ Rytų Lietuva praeityje ir dabar۔ Vilnius: Mokslo ir enciklopedijų leidykla۔ صفحہ: 9۔ ISBN 5-420-01085-2۔
...linguist generally accepted that Lithuanian language is the most archaic among live Indo-European languages...
بیرونی روابط
ترمیمویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف لیتھوانیائی زبان میں |
Lithuanian سفری راہنما منجانب ویکی سفر
لیتھوانیائی زبان آزمائشی Wikinews، ویکیمیڈیا انکوبیٹر پر |
Lithuanian language سے متعلق الفاظ کی فہرست کے لئے دیکھیے Lithuanian language زمرہ برائے الفاظ آزاد وکی لغت۔ |