لسانيات
لسانيات ايک ايسا مضمون ہے جس ميں انسانی زبانوں کا مطالعہ کيا جاتا ہے۔ زبانوں کی موجودہ صورت کا مطالعہ کيا جاتا ہے۔ زبانوں ميں وقت کے ساتھ ساتھ ہونے والی تبديليوں کا مطالعہ کيا جاتا ہے۔ مختلف زبانوں کی آپس ميں مشابہت کے بارے ميں مطالعہ کيا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس چيز کا بھی مطالعہ کيا جاتا ہے کہ زبانوں کا اس دنيا کی ديگر چيزوں کے ساتھ کيا تعلق ہے۔