لسان العرب
لسان العرب محمد بن مكرم بن على، أبو الفضل، جمال الدين ابن منظور الانصاري الرويفعى الإفريقى کی تالیف ہے (ان کی ولادت 630ھ۔ بمطابق 1232ء اور وفات 711ھ بمطابق1311ء ہے۔
لسان العرب | |
---|---|
(عربی میں: لسان العرب) | |
مصنف | ابن منظور |
اصل زبان | عربی |
تاریخ اشاعت | 1290 |
درستی - ترمیم |
اشاعت و طباعت
ترمیمیہ کتاب مکتبہ دار صادر ،بیروت، لبنان 1414ھ کو شائع ہو چکی ہے۔
مشتملات
ترمیمیہ کتاب مشہور ترین عربی لغت کی کتاب جس میں سینکڑوں لغت کی کتابوں کو یکجا کر دیا گیا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ لسان العرب،مؤلف: ابن منظور، محمد بن مکرم بن علی بن احمد بن ابی قاسم بن حبقہ افریقی :ناشر: دار صادر - بيروت