ابن منظور محمد بن مکرم بن علی بن احمد بن منظور الانصاری الافریقی المصری الخزرجی جمال الدین ابو فضل۔ عرف ابن منظور ہیں

امام   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابن منظور
(عربی میں: مُحمَّد بن مكرم بن علي بن منظور الأنصاري الرُويفعي الأفريقي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 7 نومبر 1233ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قفصہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات دسمبر1312ء (78–79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ فرہنگ نویس ،  قاضی ،  فقیہ ،  مورخ ،  کاتب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل لغت نویسی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں لسان العرب   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

پیدائش؛ 1230ء بمطابق 630ھ قاہرہ میں ہوئی مولف لغت، شعر و ادب کی تعلیم قاہرہ میں پائی۔ دیوان انشاء میں ملازم ہوئے۔ بعد میں طرابلس کے قاضی بنائے گئے۔ اس کے بعد مصر واپس آ گئے۔ زبان و بیان کے بادشاہ تھے۔ عربی زبان میں سب سے جامع مستند اور ضخیم لغت لسان العرب کے مولف ہیں۔ اسے عربی زبان کا انسائیکلو پیڈیا کہا جا سکتا ہے۔ یہ لغت بڑے سائز کی بیس ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔

تصنیفات

ترمیم

وفات

ترمیم

وفات؛ 1311ء بمطابق 711ھ قاہرہ میں ہوئی۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb134906610 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 460، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا