لقس بن سلمان قبیلہ انصار سے تعلق رکھنے والے صحابی رسول ہیں

لقس بن سلمان کعب بن عجرہ کے غلام تھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھا۔حضرت کعب سے روایت کرتے ہیں۔ ان کی حدیث ابوضمرہ نے سعد بن اسحاق بن کعب سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھاہے اورابونعیم نے کہاہے کہ ابن مندہ نے ان کاتذکرہ لکھاہے اوراس سے زیادہ کچھ نہیں لکھااورکسی محدث یا مورخ نے اس بارے میں ان کی موافقت نہیں کی۔[1] [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد3صفحہ 901 حصہ ہفتم ،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد5صفحہ 278مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور