للتا گھاٹ
مرحوم نیپال نریش نے یہ گھاٹ وارانسی میں شمالی جانب بنوایا تھا۔ یہیں اس نے ایک نیپالی کھٹمنڈو پگوڈا طرز کا کیشو مندر بھی بنوایا تھا۔ جس میں بھگوان وشنو کی پوجا ہوتی ہے۔[1]
مقامی نام ہندی: ललिता घाट | |
للتا گھاٹ | |
مقام | وارانسی |
---|---|
متناسقات | 25°18′36″N 83°00′48″E / 25.310013°N 83.013276°E |
اونچائی | 73.9 میٹر |
تاسیس | 1800-1804 |
بانی | رانا بہادر شاہ |
تعمیر | انیسویں صدی |
نظم و نسق | وارانسی |
مالک | وارانسی |