للیانی (انگریزی: Lalliani)پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع سرگودھا میں واقع ہے۔ یہ ضلع سرگودھا کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]


للیانی
قصبہ اور یونین کونسل
ملکپاکستان
ضلعضلع سرگودھا
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

دریں اثنا 2017ء میں انتظامیہ نے سرگودھا کے گنجان آباد موضع للیانی کو ٹاؤن کمیٹی بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع کے مطابق کمشنر سرگودھا نے پہلے للیانی جس کی آبادی تقریباً 31 ہزار ہے اور سابقہ دور میں ٹاؤن کمیٹی بھی رہی ہے کو ٹاؤن کمیٹی بنانے کی منظوری دی، بعد ازاں یہ فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ للیانی سے کم آبادی والے بھابڑا اور دھریمہ کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ دے دیا گیا ہے ، جبکہ للیانی کو مبینہ طور پر سیاسی دباؤ پر ٹاؤن کمیٹی نہیں بنایا گیا ہے ۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم