تھیوارتھانٹریگے للیتھامانا فرنینڈو (پیدائش: 27 دسمبر 1962ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1989ء میں ایک ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا۔

للیتھامانا فرنینڈو
ذاتی معلومات
مکمل نامتھیوارتھانٹریگے للیتھامانا فرنینڈو
پیدائش27 اکتوبر 1962ء (عمر 61 سال)
سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 57)25 اکتوبر 1989  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 1
رنز بنائے 8
بیٹنگ اوسط 8.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 8
گیندیں کرائیں 18
وکٹ 1
بالنگ اوسط 16.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/16
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 13 مارچ 2017

حوالہ جات ترمیم