للی ایلب ((فرانسیسی: Lili Elbe)‏) ایک ڈینش مخنث عورت اور تبدیلی جنس کے لیے کی جانے والی جراحی کی پہلی قابل شناخت شخصیت تھی۔ [7] اس کی پیدائش بطور ایئنار ماگنوس آندریس ویگنر (Einar Magnus Andreas Wegener) ہوئی اور وہ اسی نام کے تحت ایک کامیاب مصور تھا۔ اس دوران وہ للی بن کر بھی سامنے آتا تھا جسے ایئنار کی بہن کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا۔ 1930ء میں کامیابی سے تبدیلی جنس کے بعد اس نے اپنا قانونی نام للی ایلس ایلونیس (Lili Ilse Elvenes) [8] رکھ لیا اور پینٹنگ کرنا مکمل طور پر بند کر دیا۔ للی ایلب کا نام اسے کوپن ہیگن کے صحافی لوئیس لاسن نے دیا۔ [9] وہ بچہ دانی کے ٹرانسپلانٹ کی پیچیدگیوں سے ہلاک ہوئی۔ [10][11][12] اس کی سوانح عمری "مرد سے عورت" (Man into Woman)اس کے مرنے کے بعد 1933ء میں شائع ہوئی تھی۔ [13]

للی ایلب
(ڈینش میں: Lili Elbe ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ڈینش میں: Einar Magnus Andreas Wegener)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 28 دسمبر 1882ء [2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وایلے   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 ستمبر 1931ء (49 سال)[2][3][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈریسڈن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مضاعفہ (طب)   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت ڈنمارک   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر گیردا ویگنر [6]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ڈینش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. https://es.euronews.com/cultura/2017/01/04/el-arte-mas-alla-del-genero-de-gerda-wegener-se-expone-en-copenhague — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2022
  2. ^ ا ب Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00195340 — بنام: Einar Wegener — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7
  3. ^ ا ب Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=930 — بنام: Einar Wegener — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Lili Elbe — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811327427505606
  5. ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/157761 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  6. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500189029 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 12 فروری 2015
  7. Hirschfeld, Magnus. Chirurgische Eingriffe bei Anomalien des Sexuallebens: Therapie der Gegenwart, pp. 67, 451–455
  8. (Meyer 2015, pp. 311–314)
  9. "A Trans Timeline – Trans Media Watch"۔ Trans Media Watch۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 3, 2016 
  10. "Lili Elbe Biography"۔ Biography.com۔ A&E Television Networks۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 11, 2015 
  11. "Lili Elbe: the transgender artist behind The Danish Girl"۔ This Week Magazine۔ 18 September 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2016 
  12. "The Danish Girl (2015)"۔ HistoryVSHollywood.com۔ History vs Hollywood۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2016  [بہتر ماخذ درکار]
  13. Worthen, Meredith (n.d.)۔ "Lili Elbe – Painter"۔ Biography.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 15, 2016