لندن اوورگراؤنڈ
لندن اوورگراؤنڈ (انگریزی: London Overground) ایک مضافاتی ریل نیٹ ورک ہے جو لندن اور مضافاتی علاقوں کو خدمت فراہم کرتا ہے۔[4] یہ 2007ء میں قائم کیا گیا۔ اب یہ اپنی مقامی کاونٹی ہارٹفورڈشائر اور لندن عظمیٰ کے ایک بڑے حصے کو خدمات فراہم کام کرتا ہے۔ نو مختلف روٹوں پر اس کے 112 اسٹیشن ہیں۔ یہ لندن انڈرگراؤنڈ میں ایک اضافہ ہے۔
مزید دیکھیے ترميم
حوالہ جات ترميم
- ↑ "Archived copy". 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017.
- ↑ "London Overground – Transport for London". Tfl.gov.uk. 21 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2017.
- ↑ "LOROL takes over West Anglia routes" (PDF). LOROL. 19 اگست 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016.
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔ (via archive.org).