لندو
بطریق اعظم لندو، (انگریزی زبان میں : Pope Lando یا Landus) ایک منتخب شدہ بطریق اعظم ہیں، جو جولاِئی یا اگست 913ء میں بطریق اعظم کے عہدے پر منتخب ہوئے۔
بطریق اعظم لندو | |
---|---|
پاپائی آغاز | جولائی یا اگست 913ء |
پاپائی اختتام | فروری یا مارچ 914ء |
پیشرو | انستسیوس سوم |
جانشین | یوحنا دہم |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائشی نام | لندو |
پیدائش | نامعلوم سبینا، پاپائی ریاستیں |
وفات | فروری یا مارچ 914ء روم، پاپائی ریاستیں |
حوالہ جات
ترمیم- Claudio Rendina. I papi. Storia e segreti۔ Newton Compton, Rome, 1983.