لنکا
لنکا (Lanka) ہندی: लंका ہندو ادب رامائن اور مہا بھارت میں ایک جزیرے کا دار الحکومت ہے جس کا راکھشس بادشاہ راون تھا۔ رام کے اس جزیرے کے بادشاہ راون کو مارنے کے بعد ہنومان نے اس کے شہر لنکا پورہ کو آگ لگا دی تھی۔ اس اساطیری مقام لنکا کو موجودہ سری لنکا تصور کیا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- Mahabharata of Krishna Dwaipayana Vyasa, translated from Sanskrit into English by Kisari Mohan Ganguli
- Sri Lanka Reference – Country Information, History and Mapsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ srilankareference.org (Error: unknown archive URL)
- Etymology of Lanka from Tamilnet