لنکاسٹر پارک (Lancaster Park) جس کا تبدیل کر کے جیڈ اسٹیڈیم (Jade Stadium) رکھ دیا گیا اسے اے ایم آئی اسٹیڈیم (AMI Stadium) بھی کہا جاتا ہے کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ ایک کھیلوں کا اسٹیڈیم ہے۔

اے ایم آئی اسٹیڈیم
AMI Stadium
سابقہ نام لنکاسٹر پارک
لنکاسٹر پارک ،2011
سابقہ ناملنکاسٹر پارک (1881–1998)
جیڈ اسٹیڈیم (1998–2007)
مقامکرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
متناسقات43°32′31″S 172°39′15″E / 43.54194°S 172.65417°E / -43.54194; 172.65417
مالکوکٹوریہ پارک ٹرسٹ
عاملوی بیس وینیو کا انتظام
گنجائش38,628[1]
میدان کا سائزکرکٹ اوول
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد1880
افتتاح1881
تزئین و آرائش1995–2009
وسعت2009
بند2011
منہدمآغاز 2012
کرایہ دار
Crusaders (Super Rugby) (1996–2011)
Canterbury (ITM Cup)
میدان کی معلومات
اینڈ نیم
ہیڈلی اسٹینڈ اینڈ
پورٹ ہلز اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ10–13 جنوری 1930:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ7–9 دسمبر 2006:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ11 فروری 1973:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ29 جنوری 2011:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی207 فروری 2008:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی2030 دسمبر 2010:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  پاکستان
پہلا خواتین ٹیسٹ16-18 فروری 1935:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  انگلینڈ
آخری خواتین ٹیسٹ29 نومبر – 2 دسمبر 1957:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا خواتین ایک روزہ7 فروری 1982:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلینڈ
آخری خواتین ایک روزہ15 فروری 1999:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  جنوبی افریقا
واحد خواتین ٹی2028 فروری 2010:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  آسٹریلیا
بمطابق 26 اپریل 2017
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/newzealand/content/ground/58812.html ای ایس پی این کرک انفو

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم