لشکرِ زینبیون ( لواء زینبیٌ / تیپ زینبیون)کے پیروکار شیعہ پاکستانیوں پر مشتمل شام میں حکومت نواز لڑاکے ہیں۔[3][4] یہ لشکر پاکستان میں رہنے والے شیعہ ہزارہ پناہ گزینوں، ایران میں رہنے والے پاکستانی شیعوں اور خیبر پختونخواکے مقامی پاکستانی شیعوں سے بھرتی کرتا ہے۔[1] اگرچہ پاکستانی، افغان لواء فاطمیون کے جُزکے طور پر نومبر 2014ء کے بعد سے شام میں لڑ رہے ہیں، لیکن الگ لشکر کے طور پر قابل شمارصرف ابتدائی 2015ء میں ہو ئے ہیں۔[1] یہ لشکر ایرانی انقلابی گارڈز کی طرف سے قائم اور تربیت کیا گیا تھا اور ان ہی کے زیر کمان چلتا ہے۔[4] اس کو ابتدائی طور پر حضرت زینب کے حرم کا دفاع کرنے کا کام سونپا گیا تھا، [5] تاہم دوسرے غیر ملکی شیعہ جنگجوؤں سمیت، اس کے بعد یہ حلب کی لڑائی میں داخل ہو گیا ہے۔ اس لشکر کے مقتول ایران میں دفن کیے جا تے ہیں۔

لواءزینبیون
زینبیون بریگیڈ
سوریا ئی خانہ جنگی میں شریک
متحرکابتدائی 2015ء – تاحال[1]
نظریاتشیعہ جہادیت
کاروائیوں کے علاقےسیدہ زینب
حلب
قوتچند سینکڑے[2](فروری 2016ء)
اتحادی سوریائی عرب فوج
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
حزب اللہ


فائل:Fatimiyun.jpg لواء فاطمیون
مخالفین آزاد سوریائی فوج
اسلامی فرنٹ
النصرۃ فرنٹ
داعش
لڑائیاں اور جنگیںحلب کی جنگ

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "Liwa Zainebiyoun: Syria's Pakistani Fighters"۔ iraqeye۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2016 
  2. Robert Fisk (26 February 2016)۔ "Syria civil war: State-of-the-art technology gives President Assad's army the edge"۔ The Independent۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2016 
  3. "Liwa Zainebiyoun"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2016 
  4. ^ ا ب "Meet the Zainebiyoun Brigade: An Iranian Backed Pakistani Shia Militia Fighting in Syria"۔ 02 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2016 
  5. "Funeral Service for Seven Pakistani Militants Killed in Syria; Qom, Iran, Apr 2015"۔ Konflictcam۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2016