لوتھریت

(لوتھری سے رجوع مکرر)

لوتھریت (Lutheranism) مغربی مسیحیت کی ایک اہم شاخ ہے جو مارٹن لوتھر کی الہیات کے ساتھ وابستہ ہے۔ مارٹن لوتھر کی رومن کاتھولک کلیسیا کے الہیات اور اعمال کی اصلاح کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا وجود میں آیا۔

1534 لوتھر کا انجیل (بائبل) کا ترجمہ

حوالہ جاتترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔